:سوال
نصف النہار کا زیادہ سے زیادہ وقت کتنا ہوتا ہے؟
:جواب
ہمارے بلاد( شہروں )میں انتہا درجہ یہ وقت 48 منٹ تک پہنچتا ہے جبکہ آفتاب انقلاب صیفی میں ہوتا ہے یعنی 22 جون کو ٹھیک دوپہر سے اتنے منٹ بشتر نصف النہار شرعی ہو جاتا ہے اور مارچ و ستمبر کو39 منٹ پہلے ہوتا ہے نہ اس سے گھنٹےنہ اس سے بڑھے باقی ایام میں انہیں کہ بیچ میں دورہ کرتا ہے
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 130