فتاوی رضویہ جلد 5

آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟

آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟ :جواب آذان میں انگلیاں کان میں رکھنا مسنون و مستحب ہے مگر ہلانا اور گھمانا حرکت فضول ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 373 مزید پڑھیں:بے وضو آذان کہنا جائز ہے یا نا جائز ؟ نوٹ: اس فتوی […]

آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟ Read More »

_مسجد میں بارش کے لئے اذان کہنا درست ہے یا نہیں؟

مسجد میں بارش کے لئے آذان کہنا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال مسجد میں بارش کے لئے آذان کہنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب مسجد کے اندر وقتی اذان کہنا مکروہ ہے مگر اذان بغرض طلب باراں یا دفع و با ( بارش طلب کرنے یا دفع بلا کے لئے اذان ) بہ نیت اذان و اعلان وطلب مردمان نہیں ہوتی بلکہ بہ نیت ذکر (

مسجد میں بارش کے لئے آذان کہنا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

آذان واقامت کسی جانب کودینی چاہئے؟

آذان واقامت کسی جانب کودینی چاہئے؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال آذان واقامت کسی جانب کودینی چاہئے؟ :جواب جس مسجد میں اذان کے لئے منارہ بنا ہو جب تو اُس کی جہت خود معین ہے اُس منارہ پر آذان دینا چاہئے خواہ وہ کسی جانب ہو۔ اور جہاں نہ ہو تو نظر فقہی میں انسب یہ کہ جس طرف حاجت زیادہ ہو اُسی جانب کو

آذان واقامت کسی جانب کودینی چاہئے؟ Read More »

_بعض لوگ کہتے ہیں کہ آذان دیتے وقت دائیں ہاتھ کی طرف کو ہونا چاہئےاور بعض کہتے بائیں ہاتھ کو، اس میں شرعاً کیا حکم ہے؟

آذان دینے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال بعض لوگ کہتے ہیں آذان داہنے ہاتھ کو ہونا چاہئے کہ داہنے ہاتھ کو فضیلت ہے اور بعض کہتے ہیں بلکہ بائیں ہاتھ کو، اس میں شرعاً کیا حکم ہے؟ :جواب اذان منارہ پر کہی جائے جس طرف واقع ہو یا بیرون مسجد جدھر زیادہ نافع ہو، مثلاً ایک جانب کوئی موضع رفیع زائد

آذان دینے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ Read More »

بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟

بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے، فقیر نے خاص اس مسئلہ میں رسالہ ايدان الآجر في اذان القبر لکھا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370 مزید پڑھیں:بعض لوگ کہتے ہیں کہ آذان دیتے وقت دائیں ہاتھ کی طرف کو ہونا چاہئےاور بعض کہتے بائیں

بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟

دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟ :جواب درست ہے، فقیر نے خاص اس مسئلہ میں رسالہ نسیم الصبافي ان الاذان يحول الو بالکھا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370 مزید پڑھیں:بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے

دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

_مسجد میں بارش کے لئے اذان کہنا درست ہے یا نہیں؟

بارش کے لیے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال بارش کے لیے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟ :جواب درست ہے کیونکہ اس میں شرعا کوئی ممانعت نہیں ، آذ ان ذکر الہی ہے اور بارش رحمت الہی ، اور ذکر الہی باعث نزول رحمت الہی (ہے)۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370 مزید پڑھیں:دفع وبا کے لئے آذان دینا درست

بارش کے لیے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

خطیب کے سامنے جو آذان ہوتی ہے مقتدیوں کو اُس کا جواب دینا اور جب وہ خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟

خطیب جب خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال خطیب کے سامنے جو آذان ہوتی ہے مقتدیوں کو اُس کا جواب دینا اور جب وہ خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟ :جواب ہرگز نہ چاہئے یہی احوط ( زیادہ محتاط ہے ) ہاں یہ جواب اذان یا دعا اگر صرف دل سے کریں زبان سے تلفظ اصلا

خطیب جب خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟ Read More »

کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟

کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟ :جواب نا جائز نہیں ، ہاں خلاف اولی ہے اگر مؤذن حاضر ہو اور اسے گراں گزرے ورنہ اتنا بھی نہیں ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 366 مزید پڑھیں:خطیب کے سامنے جو آذان ہوتی ہے مقتدیوں کو

کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟ Read More »

جس شخص کی فجر کی سنتیں رہ جائیں وہ جماعت کے فورا بعد سنت ادا کرے درست ہے یا نہیں؟

فجر کی سنتیں جماعت کے فورا بعد ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال جس شخص کی جماعت پانے کی وجہ سے فجر کی سنتیں رہ جائیں وہ جماعت کے فورا بعد سنت ادا کرے درست ہے یا نہیں؟ :جواب سنت فجر کہ تنہا فوت ہوئیں یعنی فرض پڑھ لیے سنتیں رہ گئیں اُن کی قضا کرے تو بعد بلندی آفتاب پیش از نصف النہار شرعی کرے طلوع

فجر کی سنتیں جماعت کے فورا بعد ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top