:سوال
آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟
:جواب
آذان میں انگلیاں کان میں رکھنا مسنون و مستحب ہے مگر ہلانا اور گھمانا حرکت فضول ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 373
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 373