_مسجد میں بارش کے لئے اذان کہنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
مسجد میں بارش کے لئے آذان کہنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
مسجد کے اندر وقتی اذان کہنا مکروہ ہے مگر اذان بغرض طلب باراں یا دفع و با ( بارش طلب کرنے یا دفع بلا کے لئے اذان ) بہ نیت اذان و اعلان وطلب مردمان نہیں ہوتی بلکہ بہ نیت ذکر ( ہوتی ہے ) اور ذکر مسجد میں جائز ہے پھر اولی یہ ہے کہ بیرون مسجد فصیل وغیرہ پر ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 373

مزید پڑھیں:آذان میں کانوں میں انگلیاں رکھ کر ان کو ہلانا اور گھمانا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 307 to 309

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top