_مسجد میں بارش کے لئے اذان کہنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
بارش کے لیے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
درست ہے کیونکہ اس میں شرعا کوئی ممانعت نہیں ، آذ ان ذکر الہی ہے اور بارش رحمت الہی ، اور ذکر الہی باعث نزول رحمت الہی (ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370

مزید پڑھیں:دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عید کی خبر ملی اور وقت تنگ ہو تو دوسرے دن نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top