کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟
سوال
کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟
جواب
نا جائز نہیں ، ہاں خلاف اولی ہے اگر مؤذن حاضر ہو اور اسے گراں گزرے ورنہ اتنا بھی نہیں ۔

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top