روحیں نہیں مرتی تو پھر موت کا کیا مطلب ہے؟
:سوال روحیں نہیں مرتی تو پھر موت کا کیا مطلب ہے؟ :جواب موت صرف ایک مکان سے دوسرے مکان میں چلا جاتا ہے نہ کہ معاذ اللہ جماد ہو جانا۔ ابو نعیم حلیہ میں بلال بن سعد رحمہ اللہ تعالی علیہ سے راوی کہ اپنے وعظ میں فرماتے يا اهل الخلوت يا اهل البقاء انكم […]