روزوں کا فدیہ کس کو دے سکتے ہیں؟
:سوال روزوں کا فدیہ کس کو دے سکتے ہیں؟ :جواب مصرف اس کا مثل مصرف صدقہ فطر و کفارہ یمین و سائر کفارات و صدقات واجبہ ہے بلکہ کسی ہاشمی مثلا شیخ علوی یا عباسی کو بھی نہیں دے سکتے غنی یا غنی مرد کے نابالغ فقیر بچے کو نہیں دے سکتے کا فر کو […]