روزہ دار دانتوں میں خلال کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور منجن ملنا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
روزہ دار دانتوں میں خلال کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور منجن ملنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
خلال کرنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں مگر رات کا دانتوں میں کچھ بچا رکھنا نہ چاہئے جسے دن کو خلال سے نکالے، ہاں سحری کھا کر فارغ ہوا تھا کہ صبح ہو گئی تو اب ہی خلل کرے گا اس کا حرج نہیں، روزہ میں منجن ملنا نہیں چاہئے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 511

مزید پڑھیں:روزہ دار مسواک کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اور مسواک کی لکڑی چبانا چاہئے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر احتیاطی کا ہندوستان میں کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top