روزہ دار مسواک کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اور مسواک کی لکڑی چبانا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
روزہ دار مسواک کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اور مسواک کی لکڑی چبانا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
مسواک کرنا سنت ہے، ہر وقت کر سکتا ہے، اگر چہ تیسرے پہر یا عصر کو چبانے سے لکڑی کے ریزے چھوٹیں یا مزہ محسوس ہو تو نہ چاہئے۔
مزید پڑھیں:روزہ کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا چاہئے یا نہیں؟ اور بدن پر تیل ملنا چاہئے یا نہیں؟
READ MORE  مسجد میں سونا کیسا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top