وہ زیور جو نابالغ لڑکیوں کے لیے بنوایا اس پر زکوۃ ہوگی؟
:سوال وہ زیور جو کسی نے اپنی نابالغ لڑکیوں کے لیے بنوایا اس پر زکوۃ ہوگی؟ :جواب نابالغ لڑکیوں کا جو زیور بنایا گیا اگر ابھی انھیں مالک نہ کیا گیا بلکہ اپنی ہی ملک پر رکھا اور ان کے پہننے کے صرف میں آتا ہے اگر چہ نیت یہ ہو کہ بیاہ ہوئے پر […]
وہ زیور جو نابالغ لڑکیوں کے لیے بنوایا اس پر زکوۃ ہوگی؟ Read More »