:سوالبینک میں جو روپیہ جمع کیا جاتا ہے اس کی نسبت زکوۃ کا کیا حکم ہے؟:جواب روپیہ کہیں جمع کسی کے پاس امانت ہو مطلقا اس پر زکوۃ واجب ہے۔مزید پڑھیں:حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟Share on FacebookPost on XFollow usSaveREAD MORE صدقہ کی ہوئی رقم کو زکوۃ میں شمار کرنا کیسا؟