کاروباری شراکت میں زکوۃ کا طریقہ
:سوال زید کسی شخص کے ساتھ کاروبار میں شریک ہے، زید کو صرف اپنی زکوۃ دینی ہے یا اپنے شریک کی بھی؟ :جواب دوسرے کی زکوۃ اس کے ذمہ عائد نہیں ہو سکتی ، ایک پر اس کے حصہ کی زکوۃ لازم ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 156 مزید پڑھیں:صدقہ کی ہوئی […]