مال تجارت پر ایک دفعہ زکوۃ ہوگی یا ہر سال؟
:سوال
زید کہتا ہے جس مال تجارت پر ایک مرتبہ زکوۃ ادا کر دی پھر دوسرے سال اس پر زکوٰۃ دینا نہ چاہیے بلکہ اس کے نفع پر زکوٰۃدینا چاہئے۔
:جواب
مال تجارت جب تک خود یا دوسرے مال زکوہ سے مل کر قدر نصاب اور حاجت اصلیہ مثل دین زکوۃ وغیرہ سے فاضل رہے گا ہر سال اس پر زکوۃ واجب ہوگی زید کا بیان محض غلط ہے۔
مزید پڑھیں:زکوۃ دیا مال دوسرے سال تک ویسے پڑا رہا تو اس پر زکوۃ ہوگی؟
READ MORE  کسی کے پاس ضرورت سے زیادہ مکانات ہوں تو ان پر زکوۃ کا حکم؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top