کاروباری شراکت میں زکوۃ کا طریقہ
:سوال
زید کسی شخص کے ساتھ کاروبار میں شریک ہے، زید کو صرف اپنی زکوۃ دینی ہے یا اپنے شریک کی بھی؟
:جواب
دوسرے کی زکوۃ اس کے ذمہ عائد نہیں ہو سکتی ، ایک پر اس کے حصہ کی زکوۃ لازم ہے۔
مزید پڑھیں:صدقہ کی ہوئی رقم کو زکوۃ میں شمار کرنا کیسا؟
READ MORE  کیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top