HomeAll Fatawaکیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟:سوالکیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟:جواب دوسرے شہر کو وہ زکوۃ بھیج سکتے ہیں جو ابھی واجب الا دانہ ہوئی ، حولان حول نہ ہوا، اس کے بعد نہیں ۔مزید پڑھیں:محتاج سالے کو مال دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟READ MORE میت خواب میں کوئی چیز طلب کرے تو کیا حکم ہے؟ Share this with others