زکوۃ دوسرے شہر بھیجی تو بھیجنے کی اجرت زکوۃ میں شمارہوگی؟
:سوال
زکوۃ اگر دوسرے شہر بھیجی تو بھیجنے کی اجرت زکوۃ میں شمار کریں گے یا نہیں؟
:جواب
جتنا رو پیر زکوۃ گیرنده ( جس کو بھیجی گئی) کو ملے گا اتناز کوہ میں محسوب ہوگا، بھیجنے کی اجرت وغیرہ اس پر جو خرچ ہو شامل نہ کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:کیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟
READ MORE  عیدین میں بلانے کے لئے کیا کہا جائے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top