زمین ٹھیکہ یا کاشتکاری پر دی تو زکوۃ کس پر ہوگی؟
:سوال
اگر زمیندار زمین بٹائی پر جتوائے یا کاشتکار دیگر کاشت کار سے کاشت کرائے اور نصف پیداوار کے مستحق ہوں تو دونوں پر زکوۃ فرض ہو گی ؟
:جواب
صاحین کا مذہب یہ ہے کہ عشر صرف کا شتکار پر ہے اس پر فتوی دینے میں کوئی حرج نہیں بلکہ ان ملکوں میں جہاں اجرت میں نقدی ٹھہری ہوتی وہاں اسی پر فتوی ہونا چاہئے اور بٹائی میں حسب قول امام فقط زمیندار ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 203

مزید پڑھیں:زکوۃ دوسرے شہر بھیجی تو بھیجنے کی اجرت زکوۃ میں شمارہوگی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 42

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top