محتاج سالے کو مال دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
:سوال
محتاج سالے کو دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
:جواب
سالے سے اگر نسبی رشتہ نہیں تو رحم میں شامل نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 202

مزید پڑھیں:زکوۃ کو ساقط کرنے کے لیے خود مال ہبہ یا ہلاک کرنے کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ نہ دینے والے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top