نستعین اور مستقیم میں تاء کے بغیر پڑھنا کیسا
:سوال اگر کوئی شخص نماز میں سورہ فاتحہ میں لفظ نستعین اور مستقیم کی جگہ نسعین اور مسقیم تاء کے بغیر پڑھے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی یا مکروہ ہو گی یا نہیں ہو گی ؟ :جواب نماز ہو جائے گی ،لا جل الادغام( ادغام کی وجہ سے)مگر کراہت ہے لاجل الأحداث […]