HomeAll Fatawaقعدہ اولی کیا یا نہیں اس میں شک ہو تو سجدہ سہو کرنا کیسا؟:سوال قعد ہ اولی کیا یانہیں اس میں شک ہو مگر یقین نہیں اورسجدہ سہو کیا۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟:جوابجائز ہےبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328مزید پڑھیں:جس نماز میں سہو نہ ہوا اور سجدہ سہو کا کیا تو نماز کا حکم؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE وتر میں قنوت بھول جانے پر رکوع سے واپس لوٹنا کیسا؟ Share this with others