لوگوں نے جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھی، کیا ان کی نماز ہوگئی؟
:سوال
بعض لوگوں نے جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھی، کیا ان کی نماز ہوگئی ؟
:جواب
اگر وہ جگہ پیشاب وغیرہ سے ناپاک تھی یا جن کے جوتوں کے تلے نا پاک تھے اور اس حالت میں جوتا پہنے ہوئے نماز پڑھی ان کی نماز نہ ہوئی ، اختیاط یہی ہے کہ جوتا اتار کر اس پر پاؤں رکھ کر نماز پڑھی جائے کہ زمین یا تلا اگر نا پاک ہو تو نماز میں خلل نہ آئے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 188

مزید پڑھیں:ظہر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top