ظہر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
:سوال
ظہر کی نماز کا وقت ابھی شروع ہوا پھر جنازہ بھی آیا اور وقت بھی بہت ہے، اب کونسی نماز مقدم ہو گی ؟
:جواب
جب وقت ظہر وسیع ہے جنازے کی تقدیم کریں ہاں اگر جنازہ لے جانے والے بھی اسی جماعت ظہر میں شریک ہونگے کہ اگر جنازے کی نماز پہلے ہو جائے جب بھی جنازہ نماز ظہر سے فارغ ہونے کیلئے رکھا رہے گا اور اس کے تغیر کا اندیشہ نہ ہو تو ظہر فرض و سنت پہلے پڑھیں کہ اس دیر میں شاید اور نمازی آجائیں اور جنازے پر تکثیر ہو۔
مزید پڑھیں:مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
READ MORE  نماز جمعہ سے پہلے جنازہ تیار ہو تو انتظار کرنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top