اسم جلالت اللہ کے الف کو حذف کر کے پڑھا تو نماز جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
اسم جلالت ” اللہ ” کے الف کو حذف کر کے پڑھے تو نماز جائز ہے یا نہیں ؟
:جواب
نماز جائز مگر قصدا کرے تو حرام و گناہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328

مزید پڑھیں:اسم جلالت اللہ کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top