اسم جلالت "اللہ" کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں؟
:سوال
اسم جلالت ” اللہ ” کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں ؟
:جواب
 ہاں سنت متوارثہ ہے جبکہ اس سے پہلے فتحہ یا ضمہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328

مزید پڑھیں:اسم جلالت کو تکبیرات میں دراز کر کے پڑھنا جائز ہے یا نہیں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے وقت موجود ہونے پر بھی جماعت میں شامل نہ ہونا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top