تنزیل سے کون سی سورۃ مراد ہے؟
:سوال
اور تنزیل سے کون سی سورۃ مراد ہے؟
:جواب
سوره تنزیل سورہ الم تنزیل السجدۃ ہے، روایت ترمذی میں یہی پورا نام آیا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328

مزید پڑھیں:چار رکعات نماز میں سورۃ یس، دخان، تنزیل اورملک پڑھنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چاند کی رویت احناف کے نزدیک کن کن ذرائع سے ثابت ہو سکتی ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top