فاتحہ و ایصال ثواب

روح قبض کرنے میں فرشتے غلطی نہیں کرتے؟

روح قبض کرنے میں فرشتے غلطی نہیں کرتے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال ایک شخص نے آج یہ بیان کیا کہ ایک نام کے دو آدمی ہوں تو ایسا ہو جاتا ہے کہ بجائے اس کے کہ جس کی قضا آئی ہو دوسرے آدمی کی فرشتے روح قبض کر لیتے ہیں، اور یہ بھی بیان کیا کہ یہ وقوعہ میرے رو بروکا ہے کہ ایک کی جان […]

روح قبض کرنے میں فرشتے غلطی نہیں کرتے؟ Read More »

میت والے گھر ایک قبیح رسم کا حکم

میت والے گھر ایک قبیح رسم کا حکم

All Fatawa, دعوت میت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اکثر جگہوں پر یہ رسم ہے کہ میت کے روز وفات سے اس کے اعزہ واقارب واحباب کی عورات اس کے یہاں جمع ہوتی ہیں، اس اہتمام کے ساتھ جو شادیوں میں کیا جاتا ہے۔ پھر کچھ دوسرے دن اکثر تیسرے دن واپس آتی ہیں، بعض چالیس دن تک بیٹھتی ہیں، اسی مدت اقامت

میت والے گھر ایک قبیح رسم کا حکم Read More »

جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟

جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟ :جواب جمعرات کے لیے کوئی حکم نہیں آیا، شب جمعہ اور رمضان مبارک میں ہر روز کے واسطے یہ حکم ہے کہ جو مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرین و عذاب قبر سے محفوظ رہے گا و الله اكرم

جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟ Read More »

اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟

اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟ :جواب قبر پر آنے والے کو میت دیکھتا ہے، اس کی بات سنتا ہے۔ اگر زندگی میں پہچانتا تھا اب بھی پہچانتا ہے اگر اس کا عزیز یا دوست ہے تو اس کے آنے سے انس حاصل کرتا ہے، یہ

اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟ Read More »

خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھنا

خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھنا

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھتے ہیں، کیا اس کا اثر مرحوم پر بھی پڑتا ہے یا نہیں؟ :جواب کبھی پڑتا ہے کبھی نہیں ، دونوں قسم کے خواب شرح الصدور میں مذکور ہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 658 مزید پڑھیں:روح کیا چیز ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید

خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھنا Read More »

روح کیا چیز ہے؟

روح کیا چیز ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال روح کیا چیز ہے؟ اکثر سنا گیا ہے کہ روح تمام دنیاوی کیفیات کا ادراک ہر وقت بعد موت کرتی ہے۔ :جواب روح میرے رب کے حکم سے ایک شے ہے اور تمہیں علم نہ دیا گیا مگر تھوڑا ، روح کے ادراکات علم وسمع و بصر باقی رہتے بلکہ پہلے سے بھی زائد

روح کیا چیز ہے؟ Read More »

روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟

روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟ :جواب روح کا مقام بعد موت حسب مراتب مختلف ہے۔ مسلمانوں میں بعض کی روحیں قبر پر رہتی ہیں اور بعض کی چاہ زمزم میں اور بعض کی آسمان وزمین کے درمیان، اور بعض آسمان اول دوم ہفتم تک، اور بعض اعلیٰ علیین میں، اور بعض

روح کا مقام مرنے کے بعد کہاں ہے؟ Read More »

مرنے کے بعد عذاب و ثواب جبکہ انسان خاک میں مل جاتا ہے؟

مرنے کے بعد عذاب و ثواب جبکہ انسان خاک میں مل جاتا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال عذاب و ثواب کی کیا شکل ہے جبکہ انسان خاک میں مل جاتا ہے؟ :جواب انسان کبھی خاک نہیں ہوتا بدن خاک ہو جاتا ہے، اور وہ بھی کل نہیں ، کچھ اجزائے اصلیہ دقیقہ جن کو عجب الذنب کہتے ہیں وہ نہ چلتے ہیں نہ گلتے ہیں ہمیشہ باقی رہتے ہیں ، انھیں

مرنے کے بعد عذاب و ثواب جبکہ انسان خاک میں مل جاتا ہے؟ Read More »

عزیزوں پر جو اثر ہوتا ہے کیا اس کا اثر میت پر بھی ہوتا ہے؟

عزیزوں پر جو اثر ہوتا ہے کیا اس کا اثر میت پر بھی ہوتا ہے؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال عزیزوں پر جو اثر ہوتا ہے کیا اس کا اثر میت پر بھی ہوتا ہے؟ :جواب عزیزوں کو اگر تکلیف پہنچتی ہے اس کا ملال میت کو بھی ہوتا ہے، اموات پر رونے کی ممانعت میں فرمایا کہ جب تم روتے ہو مردہ بھی رونے لگتا ہے، تو اسے غمگین نہ کرو۔ بحوالہ فتاوی

عزیزوں پر جو اثر ہوتا ہے کیا اس کا اثر میت پر بھی ہوتا ہے؟ Read More »

مرنے کے بعد میت کو اپنے عزیزوں سے کس طرح تعلقات رہتے ہیں؟

مرنے کے بعد میت کو اپنے عزیزوں سے کس طرح تعلقات رہتے ہیں؟

All Fatawa, فاتحہ و ایصال ثواب, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مرنے کے بعد میت کو اپنے عزیزوں سے کس طرح تعلقات رہتے ہیں؟ :جواب موت فنائے روح نہیں، بلکہ وہ جسم سے روح کا جدا ہونا ہے، روح ہمیشہ زندہ رہتی ہے، حدیث میں ہے ((انما خلقتم للابد) تم ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے بنائے گئے ، تو جیسے تعلقات حیات دنیوی میں تھے

مرنے کے بعد میت کو اپنے عزیزوں سے کس طرح تعلقات رہتے ہیں؟ Read More »

Scroll to Top