اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟
:سوال
اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟
:جواب
قبر پر آنے والے کو میت دیکھتا ہے، اس کی بات سنتا ہے۔ اگر زندگی میں پہچانتا تھا اب بھی پہچانتا ہے اگر اس کا عزیز یا دوست ہے تو اس کے آنے سے انس حاصل کرتا ہے، یہ سب باتیں احادیث ، اقوال ائمہ میں مصرح اور اہلسنت کا اعتقاد ہیں۔
(ص658)
مزید پڑھیں:خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھنا
READ MORE  سنت کو زندہ کرنا علماء پر لازم ہے یا نہیں اور اسکی صورت کیا ہوگی؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top