خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھنا
:سوال
خواب میں اپنے کسی مرحوم عزیز کو دیکھتے ہیں، کیا اس کا اثر مرحوم پر بھی پڑتا ہے یا نہیں؟
:جواب
کبھی پڑتا ہے کبھی نہیں ، دونوں قسم کے خواب شرح الصدور میں مذکور ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 658

مزید پڑھیں:روح کیا چیز ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرض پر بیوی کی اجازت سے زیور رہن رکھ دیا،اس پر زکوۃ ہوگی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top