روح کیا چیز ہے؟
:سوال
روح کیا چیز ہے؟ اکثر سنا گیا ہے کہ روح تمام دنیاوی کیفیات کا ادراک ہر وقت بعد موت کرتی ہے۔
:جواب
روح میرے رب کے حکم سے ایک شے ہے اور تمہیں علم نہ دیا گیا مگر تھوڑا ، روح کے ادراکات علم وسمع و بصر باقی رہتے بلکہ پہلے سے بھی زائد ہو جاتے ہیں۔
READ MORE  قبروں کے اوپر چبوترہ بنا کر اس پر نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top