جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟
:سوال
جو جمعرات کو انتقال کرے کیا وہ عذاب قبر سے محفوظ ہو جاتا ہے؟
:جواب
جمعرات کے لیے کوئی حکم نہیں آیا، شب جمعہ اور رمضان مبارک میں ہر روز کے واسطے یہ حکم ہے کہ جو مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرین و عذاب قبر سے محفوظ رہے گا و الله اكرم ان يعفو من شيء ثم يعود فيها الله اس سے زیادہ کریم ہے کہ ایک شے کو معاف فرما کر پھر اس پر مواخذہ کرے۔
مزید پڑھیں:اگر قبر پر کوئی شخص جائے تو اس کا علم میت کو ہوتا ہے؟
READ MORE  زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top