HomeAll Fatawaزکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟:سوال پھو پھاو پھو پھی اور ان کی اولا دکو دینا جائز ہے یا نہیں؟:جواب ان سب کو دے سکتے ہیں جبکہ نہ غنی ہوں نہ یعنی باپ کے بچے نہ ہاشمی۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252مزید پڑھیں:زکوۃ ماموں ممانی، نانا نانی اور ماموں زاد کو دینا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE زکوۃ ماموں ممانی، نانا نانی اور ماموں زاد کو دینا کیسا؟ Share this with others