HomeAll Fatawaاپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟:سوال اپنی ہمشیرہ ہے اور اس کی شادی کر دی اور اس کا خاوند کم توجہ کرتا ہے تو اس کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟:جوابجائز ہے جبکہ محتاج ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252مزید پڑھیں:زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 158, 159 Share this with others