سوم، چہلم، برسی، عرس اور گیارہویں
:سوال دیو بندی فاتحہ اور نیاز کے حرام ہونے کی ایک وجہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ تم نے اس کے لئے دن مقرر کر لئے ہیں جیسا کہ سوم ، چہلم، برسی، عرس اور گیارہویں وغیرہ لہذا یہ نا جائز و بدعت ہیں۔ : جواب توقیت یعنی کسی کام کے لئے وقت مقرر […]