محرم نہ ہو تو عورت کیے حج کرے؟
:سوال ادائے حج ہندہ پر مدت سے فرض تھا اب جانے کا قصد کیا تو یہ جانے کے لیے کوئی صالح محرم نہیں، ایک محرم ہے مگر فاسق ہے، یا شوہر کا بھتیجا ہے یا پھر ایک عورت متقییہ کا ساتھ جانا ممکن ہے، کیا کرے؟ :جواب عورت کو بغیر محرم کے حج خواہ کسی […]