کفن میت

کفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟

کفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال کفن ضرورت کیا ہے؟ :جواب وقت ضرورت جو میسر آئے صرف ایک ہی کپڑا کہ سر سے پاؤں تک ہو، مردو عورت دونوں کے لئے بس ہے بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100 مزید پڑھیں:مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے […]

کفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟ Read More »

مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟

مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟ :جواب کافی اس قدر ہے کہ مرد کے لئے دو کپڑے ہوں تہبند اور چادر، اور عورت کے لئے تین، کفنی و چادر یا تہبند و چادر اور تیسرے اوڑھنی ، اسے کفن کفایت کہتے ہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100 مزید

مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟ Read More »

عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟

عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟ :جواب پہلے چادر اور اس پر تہ بند بدستور بچھا کر کفنی پہنا کرتہ بند پر لٹا ئیں اور اس کے بال دو حصے کر کے بالائے سینہ کفنی کے اوپر لا کر رکھیں اس کے اوپر اوڑھنی سر سے اڑھا کر بغیر لیٹے منہ پر ڈال دیں،

عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟ Read More »

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ :جواب عورت کے لئے پانچ کپڑے سنت ہیں، تین یہی ( جو مرد کے کفن میں مذکور ہوئے ) ، مگر مرد و عورت کے لیئے کفنی میں اتنا فرق ہے کہ مرد کی قمیص عرض میں مونڈھوں کی طرف چیرنا چاہیے اور عورت کا طول میں

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ Read More »

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال مرد کو کفن کیسے پہنایا جائے؟ :جواب پہلے چادر بچھائیں اس پر تہبند ، پھر میت مغسول ( وہ میت جس کو نسل دیا جا چکا ہو) کا بدن ایک کپڑے سے صاف کریں پھر اس پر رکھ کر کفنی پہنا کر تہبند لپیٹیں، پہلے بائیں طرف پھر دہنی طرف لپیٹیں تا کہ دہنا

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ Read More »

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ :جواب سنت مرد کے لئے تین کپڑے ہیں (1) تہ بند کہ سر سے پاؤں تک ہو (2) کفن گردن کی جڑ سے پاؤں تک(3) چادر کہ اس کے قد سے سر اور پاؤں دونوں طرف اتنی زیادہ ہو جسے لپیٹ کر باندھ سکیں ۔ بحوالہ فتاوی

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ Read More »

Scroll to Top