عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟
:سوال
عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟
:جواب
پہلے چادر اور اس پر تہ بند بدستور بچھا کر کفنی پہنا کرتہ بند پر لٹا ئیں اور اس کے بال دو حصے کر کے بالائے سینہ کفنی کے اوپر لا کر رکھیں اس کے اوپر اوڑھنی سر سے اڑھا کر بغیر لیٹے منہ پر ڈال دیں، پھر تہ بند اور اس پر چادر بدستور لپیٹیں اور اسی طرح دونوں سمت باندھ دیں، ان سب کے اوپر سینہ بند بالائے پستان سے ناف یاران تک باندھیں۔
مزید پڑھیں:عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
READ MORE  کفن میں تہبند، رومال اور سرمہ وغیرہ دینا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top