عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:سوال
عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:جواب
عورت کے لئے پانچ کپڑے سنت ہیں، تین یہی ( جو مرد کے کفن میں مذکور ہوئے ) ، مگر مرد و عورت کے لیئے کفنی میں اتنا فرق ہے کہ مرد کی قمیص عرض میں مونڈھوں کی طرف چیرنا چاہیے اور عورت کا طول میں سینے کی جانب۔ چوتھے اوڑھنی کا طول ڈیڑھ گز یعنی تین ہاتھ سینہ بند کہ پستان سے ناف بلکہ افضل یہ ہے کہ رانوں تک ہو۔
مزید پڑھیں:مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ
READ MORE  بروز جمعہ اذان کے بعد نماز کے لئے اعلان جائز ہے یا نا جائز ؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top