مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ
:سوال
مرد کو کفن کیسے پہنایا جائے؟
:جواب
پہلے چادر بچھائیں اس پر تہبند ، پھر میت مغسول ( وہ میت جس کو نسل دیا جا چکا ہو) کا بدن ایک کپڑے سے صاف کریں پھر اس پر رکھ کر کفنی پہنا کر تہبند لپیٹیں، پہلے بائیں طرف پھر دہنی طرف لپیٹیں تا کہ دہنا حصہ بائیں کے اوپر رہے پھر اسی طرح چادر لپیٹ کر اوپر نیچے دونوں جانب سے باندھ دیں۔
مزید پڑھیں:میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 281

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top