آذان کے بعد صلوۃ کا حکم
سوال
بروز جمعہ بعض مسجدوں میں لوگوں نے بعد اذان کے صلاۃ ( اذان کے بعد نماز کے لئے اعلان ) کا معمول بنا رکھا ہے اکثر آدمی اذان سن کر مسجد میں فوراً حاضر نہیں ہوتے صلاۃ کے منتظر رہتے ہیں جب اذان سے کچھ دیر کے بعد صلاة ہوتی ہے تو مسجد میں حاضر ہوتے ہیں یہ فعل جائز ہے یا نا جائز ؟
جواب
صلاة جائز ہے مگر جمعہ کے دن اذ ان اول سن کر نہ آنا حرام ہے۔۔ اگر صلاۃ کی وجہ سے یہ سستی ہو الجمعہ کے دن صلاۃ کا ترک کرنا ضرور ہے۔
READ MORE  آذان کے بعد درود پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top