کفن میں تہبند، رومال اور سرمہ وغیرہ دینا کیسا؟
:سوال
زید کہتا ہے کہ کفن میں تہبند و رومال ، سرمہ، لنگھی وغیرہ کم کرنا جائز نہیں۔
:جواب
مرد کے لیے کفن کے تین کپڑے سنت ہیں اور عورت کے لیے پانچ۔ ان کے سوا کفنی میں کوئی اور تہبند یا رو مال دینا بدعت و ممنوع ہے۔ سرمہ،کنگھی اگر فقیر کو بطور صدقہ دیں تو حرج نہیں، اور کفن میں رکھنا حرام ہے۔
مزید پڑھیں:جمعہ کے دن ایصال ثواب کرنا کیسا؟
READ MORE  بعض لوگ کہتے ہیں کہ آذان دیتے وقت دائیں ہاتھ کی طرف کو ہونا چاہئےاور بعض کہتے بائیں ہاتھ کو، اس میں شرعاً کیا حکم ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top