مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟
:سوال
مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟
:جواب
کافی اس قدر ہے کہ مرد کے لئے دو کپڑے ہوں تہبند اور چادر، اور عورت کے لئے تین، کفنی و چادر یا تہبند و چادر اور تیسرے اوڑھنی ، اسے کفن کفایت کہتے ہیں۔
مزید پڑھیں:عورت کو کفن کیسے پہنایا جائے؟
READ MORE  کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top