HomeAll Fatawaکفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟:سوال کفن ضرورت کیا ہے؟:جواب وقت ضرورت جو میسر آئے صرف ایک ہی کپڑا کہ سر سے پاؤں تک ہو، مردو عورت دونوں کے لئے بس ہےبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100مزید پڑھیں:مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت پر کیا دلیل ہے؟ Share this with others