:سوال
کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
:جواب
موت کی پریشانی کے سب وہ لوگ پکاتے نہیں ہیں، پکانا کوئی شرعاً منع نہیں، یہ سنت ہے کہ پہلے دن صرف گھر والوں کے لئے کھانا بھیجا جائے اور انھیں باصرار کھلایا جائے ، نہ دوسرے دن بھیجیں، نہ گھر سے زیادہ آدمیوں کیلئے بھیجیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 83