مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:سوال
مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
:جواب
سنت مرد کے لئے تین کپڑے ہیں (1) تہ بند کہ سر سے پاؤں تک ہو (2) کفن گردن کی جڑ سے پاؤں تک(3) چادر کہ اس کے قد سے سر اور پاؤں دونوں طرف اتنی زیادہ ہو جسے لپیٹ کر باندھ سکیں ۔
مزید پڑھیں:میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  کوئی شخص روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھے، تو اس کے لیے کیا فدیہ ہے؟ اور کیا اسکی جگہ کوئی اور روزہ رکھ سکتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top