زیارت قبور

نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟

نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟ : جواب عنایہ امام اکمل الدین با برتی میں ہے کہ امیر المؤمنین فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے عورتوں کو مسجد سے منع فرمایا، وہ ام المومنین حضرت صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس شکایت لے گئیں فرمایا اگر زمانہ اقدس […]

نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟ Read More »

زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟

زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟ :جواب عورتوں کو زیارت تور منع ہے ۔ حدیث میں ہے ( لعن الله زائرات القبور ) ترجمہ: اللہ کی لعنت ان عورتوں پر جو قبروں کی زیارت کو جائیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537 مزید پڑھیں:کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ

زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟ Read More »

کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟

کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟ :جواب ائمہ باطن کا اجماع ہے کہ عورت داعی الی اللہ نہیں ہو سکتی ، ہاں تدابیر ارشاد کردہ مرشد ( مرشد کے بتائے ہو نے طریقے )بتانے میں سفیر محض ہو تو حرج نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 564 مزید پڑھیں:عورتوں

کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟ Read More »

عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟

عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟ :جواب قبور اقرباء پر خصوصاً بحال قرب عہد ممات ( ایام موت میں ) تجدید حزن (غم کا تازہ ہونا) لازم نساء ( عورتوں کو لازم) ہے، اور مزارات اولیاء پر حاضری میں احدی الشناعتین ( دو بری باتیں میں سے ایک )

عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟ Read More »

مزارات اولیاء پر ہر سال عرس منانا کیسا ہے ؟

مزارات اولیاء پر ہر سال عرس منانا کیسا ہے ؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

: سوال مزارات اولیاء پر ہر سال عرس منانا کیسا ہے ؟ اور عورتوں کے اس میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے نیز عرس کے موقع پر میلہ وغیرہ لگانا اور اس میں فونوگرام وغیرہ بجانا کیسا ہے؟ : جواب اولیائے کرام کے مزارات پر ہر سال مسلمانوں کا مجمع ہو کر قرآن مجید

مزارات اولیاء پر ہر سال عرس منانا کیسا ہے ؟ Read More »

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟ :جواب مجاور مردوں کو ہونا چاہئے، عورت مجاور بن بیٹھے اور آنے جانے والوں سے اختلاط کرے یہ سخت بد ( بہت برا) ہے۔ عورت کو گوشہ نشینی کا حکم ہے، نہ یوں مردوں کے ساتھ اختلاط کا، جس میں بعض اوقات مردوں کے ساتھ اسے تنہائی

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟ Read More »

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبرستان کی حفاظت کے لئے اس کے چاروں طرف زمین کھود کر محاصرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟ :جواب حفاظت کے کے لئے حصار لگانے میں حرج نہیں۔ اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوں تو اچھا ہے مگر قبر سے جدا ہوں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟ Read More »

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال زندہ اور صاحب مزاولی اللہ سے ظاہر طریقے سے ہم کلام ہونے کی کوئی خبر ہے یا نہیں؟ :جواب بکثرت ہیں کہ امام جلال الدین (سیوطی ) شرح الصدور وغیرہ میں مذکور۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537 مزید پڑھیں:زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا Read More »

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کوئی شخص اپنی زندگی میں قل کرائے، فاتحہ پڑھوائے، آیا جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کا ثواب اپنے لئے بعد وفات رکھے، یعنی یہ کہے کہ مرنے کے بعد مجھے اس کا ثواب ملے؟ :جواب جائز ہے اور قبول ہوا تو ثواب ملے گا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر پر سبزی یا پھول یا اگر بیتی رکھنا ، جلانا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب قبر پر سبزی پھول ڈالنا اچھا ہے، اگر بتی قبر کے اوپر رکھ کر نہ جلائی جائے کہ اس میں سو ء ادب ( بے ادبی ) اور بد فالی ( بدشگونی) ہے۔ ہاں قریب قبر زمین خالی

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top