قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟
:سوال
قبرستان کی حفاظت کے لئے اس کے چاروں طرف زمین کھود کر محاصرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟
:جواب
حفاظت کے کے لئے حصار لگانے میں حرج نہیں۔ اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوں تو اچھا ہے مگر قبر سے جدا ہوں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبرستان میں جو نیا راستہ نکالا گیا ہو اس پر چلنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top