:سوال
قبرستان وقف میں کسی کا اپنی سکونت یا ذاتی منفعت کے لئے مکان بنانا کیسا ہے؟
:جواب
مقبرہ وقف میں اپنا مکان سکونت بنانا یا خلاف وقف اپنے کسی تصرف و انتفاع ( استعمال و فائدے) میں لانا حرام ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 408
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 408