زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
کوئی شخص اپنی زندگی میں قل کرائے، فاتحہ پڑھوائے، آیا جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کا ثواب اپنے لئے بعد وفات رکھے، یعنی یہ کہے کہ مرنے کے بعد مجھے اس کا ثواب ملے؟
:جواب
جائز ہے اور قبول ہوا تو ثواب ملے گا۔
مزید پڑھیں:مزارات اولیاء کرام کے چومنے کو کفر یا شرک کہنا کیسا ہے؟
READ MORE  مشاجرات صحابہ میں تواریخ و سیر کی موحش حکایتیں مردود

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top