روزہ افطار کرنا کس چیز سے مسنون ہے ؟
:سوال روزہ افطار کرنا کس چیز سے مسنون ہے ؟ :جواب خرمائے تر ، اور نہ ہو تو خشک ، اور نہ ہو تو پانی ۔ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےہے كان النبي صلى الله تعالى عليه وسلم يفطر قبل ان يصلى على رطبات فان لم تكن رطبات فتميرات وان لم تكن تميرات فحسا […]